• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو پناہ نہیں دیگا

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو پناہ نہیں دے گا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق برطانیہ نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر حملوں اور ملک کے اندر امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشات کے پیش نظر توہین رسالت کے کیس میں8سال بعد بری ہونے والی 53سالہ مسیح خاتون آسیہ بی بی کو پناہ کی کوئی پیشکش نہیں کی ۔

تازہ ترین