• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ہفتے کے آخری روز بھی تیزی،100انڈیکس 232 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100انڈیکس 232 پوائنٹس بڑھ گیا ،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 48ارب 44 کروڑ روپے سے زائداضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 20.93 فیصدکم جبکہ 47.70 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین