• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیچیو آف لبرٹی کی ٹارچ میوزیم منتقل کردی گئی


امریکا کی عالمی پہچان اور دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک Statue of Liberty کی حقیقی ٹارچ میوزیم منتقل کر دی گئی ہے جو اب ہلکی پھلکی مرمت کے بعدآئندہ سال مئی میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے ۔

1885 میں تعمیر کیا جانے والا یہ مجسمہ فرانس کی جانب سے امریکہ کو غلامی سے آزادی کے بعد تحفتہً دیا گیا تھاجسے نیویارک ہاربر کے Liberty Island پر نصب کیا گیا ہے ۔

یہ تاریخی مجسمہ دنیا بھر میں امریکا کی پہچان بن گیا ہے جسے دیکھنے کے لئے روزانہ سینکڑوں سیاح اس کا رخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین