• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی مویشیاں سے 72ہزار روپے کی ریکوری

ملتان (سٹا ف رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے منڈی مویشیاں سے کھرلی چارپائی سے کرایوں کی مد میں 72ہزار روپے کی ریکوری کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عیدالضحیٰ کے بعد منڈی مویشیاں میں جانوروں کی خریدوفروخت میں کمی ہوئی ہے جس کے باعث ریکوری میں بھی کمی ریکارڈ کی گئ ہے۔
تازہ ترین