• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رشید خان ناصر نے ضلع پشین کلی حرمزئی جا کر پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید امیر علی آغا کے نوجوان کزن کی حادثاتی وفات پر ان کے گھر جا کر مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی علاوہ ازیں رشید خان ناصر نے ایم پی اے سردار مسعود لونی کی ہمشیرہ اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سمیع اللہ لونی کی والدہ کی وفات پر بھی تعزیت کا اظہار کیا انہوں نے بزرگ رہنماء حاجی خان طورناصر کے انتقال اور پارٹی ضلع لورالائی کے نوجوان رہنماء عبدالخالق ناصر کی وفات پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین