• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 12 پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہو ئیں جس کی وجہ سے مسافر دن بھر انتظار کرتے رہے ،قطر ایئر لائن کی 2 پروازیں ، ایئر بلیو کی 4 پروازیں ، اومان ایئر ویز کی2 پروازیں ، پی آئی اے کی 2 پروازیں آپریشنل وجوہات کی بناء پر لیٹ ہو گئیں ۔
تازہ ترین