• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف تیسرے روز بھی احتجاج

پیرس (رضا چوہدری) فرانس میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا، مظاہرین کا صدر ایمانوئل میکغوں سے استعفیٰ تک مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان ۔پیر کی صبح ہزاروں افراد روڈ بلاک ہونے کے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تاخیر سے پہنچے، رانس ناٹ میں یلو جیکٹس والوں کا زبردست احتجاج، ساوتھ میں بھی اکثر روڈ بلاک، گھنٹوں ٹریفک رکی رہی، فیول ٹیکس میں مسلسل اضافے اور ہوش رُبا مہنگائی پر ناراض لاکھوں فرا نسیسی اتوار اور پیر کی درمیانی شب اور پیر کی صبح بھی سڑکوں پر موجود رہے۔
تازہ ترین