• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 100انڈیکس میں 308پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز شدیدمندی سے ہوا ، 100 انڈیکس میں 308 پوائنٹس کی کمی ہوگئی ،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 42 ارب 45 کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 12.45 فیصدکم اور 56.50 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین