• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مینار پاکستان پر ہونے والی 35ویں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل ہو گئے، قائد منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رات 1 بجے خطاب کریں گے۔، عالمی میلاد کانفرنس میں تمام مذہبی، سیاسی جماعتوں کے قائدین ، وفود شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین