• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں برس راچڈیل اور گردونواح میں جرائم کی شرح کم ہوگئی

راچڈیل (ہارون مرزا) اعداد و شمار کے مطابق راچڈیل اور اس کے گردونواح میں سال2017ء کی نسبت سال 2018ء میں جرائم کا گراف کم ہوا۔ ڈکیتی کی30، دکانیں توڑ کر چوری کرنے کی407،گاڑیوں کی چوری کی84 وارداتیں ہوئی جب کہ منشیات کے الزام میں34افراد کی گرفتاری ہوئی۔ راہگیروں سے رقم وغیرہ چھیننے کی62اور جنس پرستی کی687وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ ان مقدمات میں 191زیر تفتیش جب کہ ایک ہزار ایک سو گیارہ کی تفتیش مکمل ہوگئی اور ملزمان کی نشاندہی کر لی گئی۔ کرائم کی کم شرح مضبوط اور موثر حکمت عملی بیان کی جاتی ہے۔
تازہ ترین