کرغیزستان سے طلبہ کو لانے کیلئے طیارہ کچھ دیر بعد روانہ ہو گا: بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرغیزستان میں پھنسے طلبہ کو لانے والا خصوصی طیارہ کچھ دیر بعد روانہ ہو گا، مقرر فوکل پرسن کرغستان میں پھنسے افراد کے ساتھ رابطے میں ہیں۔