• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے انفورسمنٹ اسکواڈ کو نئی موٹرسائیکلیں دے دیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز---فوٹو بشکریہ فیس بُک
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز---فوٹو بشکریہ فیس بُک

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے انفورسمنٹ اسکواڈ کو نئی موٹر سائیکلیں فراہم کر دی گئیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایل ڈی اے ایونیو ون ہاؤسنگ اسکیم کا دورہ۔

اس دوران انہوں نے لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا۔



وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینٹرل پارک کا افتتاح کیا، مریم نواز نے ایل ڈی اے ایونیو ون پارک میں پودا بھی لگایا۔

قومی خبریں سے مزید