• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنجان آباد سمجھے جانے والے شہر نیویارک میں درختوں کی تعداد 50؍ لاکھ سے زیادہ، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) عمومی طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکا کا شہر نیویارک گنجان آباد شہر ہے اور یہاںدرختوں کی تعداد بہت کم ہوگی لیکن نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نیویارک شہر میں درختوں کی تعداد 50؍ لاکھ ہے اور یہ خالصتاً شہری علاقوں میں اگائے گئے جنگلات میں ہیں، جبکہ شہر کی 6؍ لاکھ 60؍ ہزار گلیوں میں موجود درخت اس کے علاوہ ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کی جامع ترین تحقیق ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری جنگلات اربن پلاننگ کو انقلابی بنا سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، محققین نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں مقامی، صحت بخش اور پیداواری جنگلات اب بھی باقی ہی اور شہر کا ایکو سسٹم بہتر انداز سے کام کر رہا ہے۔ یا
تازہ ترین