• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو کھانے کے لئے اکثر بچوں کو آپ نے لڑتے ہوئے دیکھا ہو گا تاہم اب ذرا نٹ کھٹ کچھوؤں کو بھی دیکھ لیں جو کھانا دیکھ کر ایسے بے قابو ہوئے کہ پہلے میں ، پہلے میں کی تکرار ہو گئی ۔


یہ دونوں کچھوے پانی سے نکل کر جیسے ہی اسنیک کھانے کے لئے آگے بڑھے تو دوسرا کچھوا پہلے کچھوے کو کھینچ کر پانی میں گرا دیتا اور پھر جیت کا جذبہ دل میں لئے یہ کچھوا آگے بڑھتا ہے تو اُن میں کھینچا تانی شروع ہوجاتی ہے۔

یہ سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا لیکن کھانا دونوں میں سے کسی کے ہاتھ نہ آیا۔


تازہ ترین