• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی مسائل حل کئے جائیں ،چیئر مین آر ڈی اے

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ) چیئر مین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے) محمد عارف عباسی اور ڈائریکٹر جنرل محمد حیات لک کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ہواجس میں آرڈی اے اور واسا کے ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ چیئرمین آرڈی اے نے ہدایت کی کہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ کرنے کیلئے تمام وسائل اور کاوشوں کو برائے کارلایاجائے۔ ڈی جی آرڈی اے نے ہدایت کی کہ تمام افسران و ملازمین نیک نیتی اور ایمانداری سے خدمات سرانجام دیں۔
تازہ ترین