• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: وینکوورمیں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا آغاز

کینیڈا کے شہر وینکوورمیں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کاشاندار آغاز ہوگیا ہے۔


مقامی گارڈن میں منعقدکیے جانے والے اس34ویں سالانہVanDusen Festival of Lights نامی میلے میں جہاں مقامی افراد شرکت کررہے ہیں وہیں کینیڈا کے مختلف حصوں سے آئے ہزاروں سیاحوں کی آمد بھی جاری ہے۔

فیسٹیول کے دوران 6ایکڑ پر محیط گارڈن کولاکھوں رنگ برنگی ہزاروں لائٹوں سے سجایا گیاہے جس سے وہاں آنے والے بچے،بڑے اور خواتین بھرپور لطف اندوز ہورہے ہیں۔کرسمس کی مناسبت سے منعقد ہونیو الا یہ فیسٹیول آئندہ سال تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین