• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد اختر زمان نے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(جنرل رپورٹر )زاہد اختر زمان نے باضابطہ طور پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وہ تربیتی کورس کے لئے نیپا کالج میں تھے ۔
تازہ ترین