• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید حبیب عرفانی کی والدہ کی نمازجنازہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی آرگنائزر مشائخ عظام پیر سیدحبیب عرفانی کی والدہ کی نمازجنازہ ماڈل ٹاؤن میں ادا کردی گئی ،نماز جنازہ میں اعجازاحمدچوہدری، میاں محمودالرشیدسمیت بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی ۔
تازہ ترین