• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس کراچی کی لڑکیوں کو آئس نشہ بیچنے والا گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں لڑکیوں کو خطرناک نشہ آئس فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری بوٹ بیسن کے علاقے سے عمل میں آئی ہے جس سے اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ اس کے مزید ساتھی ملزمان کو گرفتار کیا جاسکے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملزم نے روزانہ 15 گرام آئس ڈیفنس کی لڑکیوں کو فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

تازہ ترین