• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلیگ شپ ریفرنس ،تفصیلی فیصلہ چار دن بعد جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد( بلال عباسی ) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرنے کا تفصیلی فیصلہ چار دن گزرنے کے باوجود جاری نہ کیا۔ وکیل صفائی زبیر خالد جمعرات کو بھی جب تفصیلی فیصلے کے حصول کیلئے فاضل عدالت میں گئے تو عدالتی عملے نے بتایا کہ جمعہ کی سہ پہر تک تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کا قوی امکان ہے۔ 

تازہ ترین