• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے ،کچھ ایسا ہی منظر چین میں اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک موٹر سائیکل سوار خاتون پر دیوہیکل بل بورڈ آگرا۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Sichuanمیں پیش آیا جب سڑک کنارے نصب ایک دیوہیکل بل بورڈ تیز ہواؤں کے سبب سڑک سے گرزتی موٹر سائیکل سوار خاتون پر آگرا۔

رپورٹ کے مطابق بورڈ کی زد میں آئی خاتون کو وہاں موجود افراد نے بروقت ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

تازہ ترین