• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لیونل میسی اور ساتھی کھلاڑی لوئی سوارئز کا چلڈرن اسپتال کا دورہ


بارسلونا(اے این این ) اسٹار لیونل میسی اور ان کے ساتھی کھلاڑی لوئی سوارئز نے چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور بچوں میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے ۔ بارسلونا کے اسپتال میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب لیونل میسی اور لوئی سواریز بچوں کی عیادت کے لیے پہنچے، فیورٹ اسٹارز کو اپنے درمیان پا کر بیمار بچوں کا خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا ۔

تازہ ترین