علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر انسانی جانوں کا ضیاع عام ہوگیا ہے، اسٹریٹ کرائم میں 4 ماہ میں 60 سے زائد اموات ہوئیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہو، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما میاں محمود الرشید کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پرلاہور کے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کے قتل عام میں امریکا، اسرائیل کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے بعد ٹی 20ورلڈ کپ 2024ء کےلیے امریکا پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹیکساس میں سیر و تفریح کی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ بھکاری مافیا کیلئے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹرمحمد فیصل سے ملاقات کی۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی بغیر این آر او کے رہا ہوں گے۔
سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا بیانیہ بہت زیادہ مسلم مخالف تھا۔
7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 36 ہزار 440 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
خراب موسم اور بارش کی وجہ سے میچ ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ میچ کل ہوگا، ایف آئی ایچ
اداکارہ نے بتایا کہ وہ 4 ماہ قبل اس اپارٹمنٹ میں منتقل ہوئی ہیں، جس میں سشانت سنگھ رہتے تھے، تاہم یہاں آکر انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شارع فیصل نرسری بس اسٹاپ آنے جانے والے دونوں روڈ بند ہیں، کارساز جانے والی ٹریفک کو شاہراہ قائدین کی طرف موڑا جارہا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا اور آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔
پاکستان میں معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے۔
ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 11- 6، 7-11 اور 11-4 رہا۔