• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر صادق عمرانی ٗ جمال خان جوگیزئی ٗ روزی خان کاکڑ ٗ سیف اللہ پراچہ ٗ وقاص ندیم ٗ میر بازمحمد کھیتران ٗ نور محمد صراف ٗ چیئرمین علی جان ہزارہ ٗ وڈیرہ شرین مری ٗ حاجی اشرف کاکڑ ٗ ٗ اسماعیل ساتکزئی ٗ ہدایت اللہ پیرزادہ ٗ اصغر علی عمرانی ٗ دائود عمرانی ٗ حاجی غلام محمد کاکڑ ٗ ملک جلال خان ٗ بسم اللہ خان کاکڑ ٗ سید منظور شاہ ٗ سید عبداللہ شاہ و دیگر نے جے ڈبلیو پی کے سینئر نائب صدر سید صالح آغا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی ۔
تازہ ترین