• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 38 سالوں کے دوران سعودی مفادات پر 840 دہشت گرد حملے کئے گئے۔

سالانہ الجنادریہ ثقافتی میلے میں قائم وزارت خارجہ کے میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر یوسف الزارع نے کہا کہ یہ حملے سال 1979 سے2017 تک اندرون وبیرون ملک میں سعودی اداروں اور مفادات پر کئے گئے۔

انھوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسند تنظیمیں جن میں حزب اللہ، القاعدہ، حوثی باغی اور داعش سے وابستہ افراد شامل ہیں، نے سعودی عرب کو حملوں کی دھمکیاں بھی دیں۔

تازہ ترین