• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ، کارپارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف


چین میں گاڑیوں کی پارکنگ کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

چین کے شہر Chongqingکی بلدیہ نے ایک پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ/ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کرواد یا ہے ۔

جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔

منفرد نوعیت کا یہ روبوٹک سسٹم خودکار انداز میں آپکی گاڑی عمودی و افقی انداز میں پارک کارتا ہے۔

تازہ ترین