• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی سوئمنگ پول میں فنکار جوڑی کاشاندار رقص


یوں تو بغیر سانس لیے پانی میں رہنا کوئی آسان کام نہیں لیکن اٹلی میں ماہر فنکاروں نے اس دوران رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔

اٹلی میں واقع دنیا کے گہرے ترین سوئمنگ پول میں Marina اورDmitriyنامی روسی فنکاروں نے ایک ہی سانس میں 3منٹ  28سیکنڈز تک ڈانس کرکے یہ ریکارڈ اپنے نا م کیا۔

فنکاروں کی یہ پرفارمنس دیکھنے کیلئے کئی لوگ بھی وہاں موجود تھے جو اس مظاہرے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

تازہ ترین