• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسرے پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ زون چھ جیت کر ڈسٹرکٹ مرحلے میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم نے چھ وکٹ پر 405رنز بنائے رمیز راجہ نے 217 ، عثمان خان نے 137رنز بنائے۔ اورنگی یونائیٹڈ کرکٹ کلب صرف 97رنز پر آئوٹ ہوکر 308رنز سے ہار گئی ۔
تازہ ترین