• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن(جنگ نیوز)ایران کے سرکاری ٹی وی سے منسلک نومسلمصحافی مرضیہ ہاشمی کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے انگریزی چینل کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کو امریکی ایئرپورٹ سے ایف بی آئی نے گرفتار کیا۔ خاتون صحافی کی گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
تازہ ترین