• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24جنوری کو سول سیکر ٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرینگے،یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل

لاہور(خبر نگار) یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب کے مرکزی رہنمائوں طارق محمود، اللہ بخش قیصر، حافظ عبد الناصر، حافظ غلام محی الدین، محمد اجمل شاد، محمد اشفاق نسیم، کاشف شہزاد چوہدری،وحید مراد یوسفی، محمد صدیق گل، بلال کموکا، آصف جاوید اور شہزاد ندیم قیصرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے۔ 24جنوری کو سول سیکر ٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ضرور ہوگا ۔
تازہ ترین