• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) شاعر ، محقق اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ فارسی کے پرو فیسر ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی گزشتہ روز 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور دیگر فیکلٹی ممبران نے ان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین