• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کاانڈس موٹر کمپنی کا دورہ شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودا لگایا

اسلام آباد ( کامر س رپورٹر ) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے گزشتہ روزانڈس موٹر کمپنی کا دورہ کیااورکمپنی کے دس لاکھ پودوں کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودا لگایا، انہیں پاکستان میں مستحکم انجینئرنگ صنعت، وینڈر انڈسٹری کے قیام کے حوالے سے کمپنی کے عزم اور کوششوں سے آگاہ کیا گیا، قومی خزانے میں آئی ایم سی کے حصے، روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی میں کمپنی کے کردار اور صنعت کو درپیش مشکلات کے بارے میں بھی بتایا گیا۔
تازہ ترین