• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں ہونے والے واحد ٹی 20 میچ میں پاکستان انڈر 16 نے آسٹریلیا انڈر 16 کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ اتوار کوآسٹریلین ٹیم 153 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کپتان عمر ایمان نے30 رنز دے کر تین اور کاشف علی نے دو وکٹ حاصل کئے۔پاکستان نے ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔ محمد شہزاد73 اور سمیر ثاقب نے57 رنز بنائے۔
تازہ ترین