• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر محمد حنیف موٹلانی نے کہا ہے کہ 27 جنوری سر آدم جی دائود کا یوم وفات ہے جسے میمن یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا یہ بات انھوں نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ 27جنوری کو پروگرام کا آغاز دوپہر2 بجے قرآن خوانی کر کے کیا جائے گا، یکجہتی واک لیاقت میموریل لائبریری سے میمن فیڈریشن ہائوس تک دوپہر 3بجے تا5بجے تک کی جائے گی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
تازہ ترین