• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کے بلوں میں جی آئی ڈی سی لگانا غیر منصفانہ ہے، اختیار بیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی (فیڈریشن )کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے گیس کے بلوں میں جی آئی ڈی سی لگانے کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی آئی ڈی سی پاک ایران، پاک ترکمانستان گیس پائپ لائن اور ایل این جی کے ٹرمینلز کیلئے انفرااسٹرکچر بنانے کیلئے لگایا گیا تھا لیکن دونوں گیس پائپ لائن کے منصوبے عملی طور پر وجود نہیں۔
تازہ ترین