• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہو(جنرل رپورٹر) مسافر ٹرینوںکی تاخیر سے آمد کا سلسلہ برقرار ہےاور ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت بھی متاثر ہو ئی ہے کراچی،کوئٹہ، فیصل آباد،پشاور،راولپنڈی اور ملتان کے درمیان آنےاور جانے والی 11 ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں
تازہ ترین