• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، بچوں کی پیدائش کی شرح 1960 سے بھی کم ترین سطح پر آگئی

بیجنگ(جنگ نیوز)چین میں بچوں کی شرح پیدائش 1960سے بھی کم ترین سطح پر آگئی،ایک بچہ ایک خاندان پالیسی خاتمے کی ئپالیسی ناکام ہوگئی ،گزشتہ سال آبادی بڑھنے کی شرح میں نمایاں کمی آئی۔چینی حکومت نے 2016میں بچوں کی تعداد کو ایک سے بڑھا کر 2 کردیا تھا تاہم یہ تبدیلی جوڑوں کو مزید بچے پیدا کرنے کیلئے متاثر نہیں کرسکی۔

تازہ ترین