• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسرمریضوں کے علاج میں استعمال ہونیوالے آلات پر سیلز ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)فنانس سپلیمنٹری (دوسرےترمیمی) بل2019میں کینسر کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونیوالے آلات پر سیلز ٹیکس ڈیوٹی میں چھوٹ دے دی گئی۔کینسرکے علاج کے دوران بڑی آنت کے ساتھ منسلک کیے جانے والے بیگ کی درآ مدپرڈیوٹی وٹیکس ختم کردیاگیاجس کے نتیجے میں ہرمریض کو ہفتہ وار1500روپے کاریلیف ملے گا۔علاوہ ازیں برآمد کنندگان کو ریفنڈ کے لیے 80ارب روپے کے ریفنڈ بانڈ جاری کیا جائے گا۔

تازہ ترین