• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سیّد کو زکوٰۃ دینا

سوال :۔میں ایک سیّد فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرنی ہے، مگر میرے بھائیوں کو اپنی شادی اور دیگر اخراجات کے لئے پیسوں کی ضرورت ہے۔ تو کیا میں انہیں زکوٰۃ دے سکتا ہوں ؟

جواب: ۔ اللہ تعالیٰ نے سیّد حضرات کے لئے زکوٰۃ کا مال استعمال کرنے کو منع فرمایا ہے۔ آپ زکوٰۃ کی مد کے علاوہ کسی دوسرے طریقے سے ان کی امداد کرسکتے ہیں۔ ( البحرالرائق علیٰ الکنز : ۲ / ۳۵۲ )

تازہ ترین