• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھڑے ہوکر وضو کرنا

سوال:- کھڑے ہوکر وضو کرنے کے متعلّق کیا حکم ہے ؟ آج کل واش بیسن کا استعمال عام ہے ، اس پر وضو کرنے میں کوئی حرج تو نہیں؟ ( رمضان جمیل ،کراچی)

جواب:۔جہاں تک ممکن ہو ،بیٹھ کر اورقبلہ رخ ہو کر وضو کیا جائے ، لیکن کھڑے ہوکر اورقبلے کے علاوہ کسی اورسمت کی طرف رخ کرنے سے بھی وضو ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین