• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن




امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری،مغربی واشنگٹن میں سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔

امریکی شہرسیاٹل میں ریکارڈ برفباری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی، شہری برف باری دیکھ کر خوش ہوگئے۔

View this post on Instagram

#snowing #snow #snowmageddon #snowpocalypse

A post shared by Boyd Ackerson (@backers23) on


مقامی حکام کے مطابق ایک روز میں ہونے والی برف باری کا بیس سالہ ریکارڈ برابر ہوگیا ہے ۔

محکمہ موسمیات نےآئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

چین کے مشرقی اور جنوب مغربی حصوں میں بھی برف باری کا سلسلہ ہے۔

تازہ ترین