• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’دی ہول ان دی گراؤنڈ‘کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ تھرلر فلم دی ہول ان دی گراؤنڈ کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

لی کرونن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچے کو ماضی کی خوفناک یادوں سے محفوظ رکھنے کیلئے دو دراز کے ایک قصبے میں رہائش اختیار کرتی ہے لیکن بد قسمتی اس کا یہاں بھی پیچھا کرتی نظر آتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سیانا کرسلیک،جیمز کوئن،سیمون کربی،اسٹیو وال،سارہ ہینلے،جیمز کوسمو،بینٹ اینڈریو اور ڈیوڈ کرولے کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم پہلی مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین