پیچیدہ سوالات بہت ہیں ہمیں درپیش
پیچیدہ سوالات کا حل کوئی نہیں ہے
حل ہو بھی تو کیسے کہ ہمارا ہے یہ عالم
دعوے متعدّد ہیں، عمل کوئی نہیں ہے
وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیے ہیں۔
دونوں کرکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹ خود بنوائے ہوں تو پھر کھیلنے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں سے جھگڑے کے نتیجے میں وہاں حملے ہورہے ہیں۔
کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پر رہیں۔
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 پاکستانی طلبہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام اباد سے کینیڈا کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث روانگی کے 10 گھنٹے بعد کراچی اتار لیا گیا۔
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کرپشن سے سندھ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا۔
کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے کے حادثے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ والی بال ٹیم کا کوئی کھلاڑی بےروزگار ہے تو اسے7 دنوں میں نوکری دیں گے،
کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں پشاور اور کوئٹہ کے وینیو پر بھی بات چیت ہوئی۔
چین میں واقع دنیا کا سب سے گہرا سب وے اسٹیشن جنوب مغربی چین کی میونسپلٹی چونگکنگ میں واقع ہے اور یہ 116 میٹر کی گہرائی میں ہے جس کی وجہ اور ایئر پریشر میں تبدیلی سے اکثر اس سب وے کی سیڑھیوں کو استعمال کرنے والوں کے کان بند ہوجاتے ہیں۔