• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو میر عارف محمد حسنی ، سردار مسعود علی خان لونی ، مٹھا خان کاکڑ ، ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ، نوابزادہ نعمت اللہ زہری ، عبدالواحد صدیقی ، ٹائٹس جانسن ، بانو بی بی ، مبین خان خلجی اور مستورہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین