• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا نہیں کیا، یوسف گیلانی

ملتان(خبرایجنسی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا نہیں کیا، الگ سیکریٹریٹ بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں، وہ بھی لاہور کا ہی ایکسٹینشن ہوگا، امید ہے ملتان میں پی پی 218 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ پیپلزپارٹی کی حمایت کریگی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کی آمد خوش آئند ہے اور خواہش کرتے ہیں کہ سعودیہ پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرے۔
تازہ ترین