• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاء کالج کے طلبہ نے 70بیگ خون عطیہ دیا

پشاور (خصوصی نامہ نگار)پشاور یونیورسٹی میں جاری عطیہ خون کیمپ میں لاء کالج کے طلباء وطالبات نے ریجنل بلڈ سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کو 70بیگ خون عطیہ کر دیا۔جمعہ کے روز انگریزی ڈیپارٹمنٹ کے ایک درجن طلبہ نے بھی خون کا عطیہ دیا بلڈ کیمپ میں اب تک دوسو قریب خون بیگ جمع کئے گئے ہیں، کیمپ 26 جنوری تک جاری رہے گا۔
تازہ ترین