• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سنگاپور کے چائنا ٹاؤن میں نئے قمری سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک رنگا رنگ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

اس پریڈ میں جہاں سینکڑوں چینی باشندوں نے شرکت کی وہیں مقامی افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے لائن وڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

اس دوران منفرد فلوٹس کے ذریعے چینی ثقافت کو دلچسپ رنگوں سے نمایاں کیاگیا۔

رواں برس اس پریڈ میں سینکڑوں پرفامرز کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کرکے ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین