• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سامارو(نامہ نگار)ساماروتاعمرکوٹ روڈ پر گوٹھ اسلم شاہانی کے نزدیک 2 موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے تعلقہ اسپتال سامارو منتقل کیا گیاجبکہ ایک اور روڈحادثے میں سامارو تا کنری روڈ پر لولاں شاخ اسٹاپ کے مقام پر تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل پرسوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔
تازہ ترین