• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سکریٹری ایاز محمود نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام کو مشورہ دیا ہے کہ قومی ہاکی میں موجود تنازع کے خاتمے کے لئےفیڈریشن کو کود آگے بڑھنا ہوگا، انہوں نے کراچی میں پی ایچ ایف کے سکریٹری کو تجویز دی ہےکہ قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے موقع پر سابق ہاکی اولمپئینز کے ساتھ بات چیت کی جائے اور ان سے قومی ہاکی میں بہتری کے لئے مشاورت کی جائے ، انہوں نے فیڈریشن کو ایسوسی ایشنوں کی سطح پر بھی تنازعات کو حل کرنے کی تجویز دی ہے۔

تازہ ترین