• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ قوانین کے بہتر استعمال سے خواتین کے خلاف تشدد میں کمی لائی جا سکتی ہے،سیمینار

کراچی(پ ر)موجودہ قوانین کے بہتر استعمال سے خواتین کے خلاف تشدد میں کمی لائی جا سکتی ہے اور اس حوالے سے پولیس کا کردار اہمیت کا حامل ہے، ان خیالات کا اظہارپولیس افسران، قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے لیگل رائیٹس فورم کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار سے خظاب کے دوران کیا، سابق آئی جی سندھ نیاز احمد صدیقی کا کہنا تھا کہ محکمہ پولیس میں اصلاحات لاکر خواتین پر جاری تشدد میں کمی لائی جاسکتی ہے اور اس حوالے سے محکمہ کے اندر خواتین کو باختیار بنا کر کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین